ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور،جلاؤ گھیراؤ کے بعد فضائی آلودگی میں اضافہ، شہریوں کو سانس لینے میں دشواری

لاہور(پی پی آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 9 مئی سے شروع ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران گاڑیاں، املاک جلانے اور شیلنگ سے شہر میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا۔فضائی آلودگی میں اضافے کے بعد شہر میں لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے گزشتہ دنوں احتجاج کے دوران درختوں کے ساتھ جارحانہ رویہ اختیار کیا گیا اور انہیں بھی جلا دیا گیا۔ماہرین کے مطابق پودوں اور درختوں کے ساتھ یہ رویہ ماحولیاتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے۔واضح رہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد ملک میں ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی تھی۔