پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ڈی ایم کارکنان گیٹ پھلانگ کر ریڈزون میں داخل

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے کارکنان ریڈزون میں داخل ہو گئے، پی ڈی ایم کارکن نعرے لگاتے ہوئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کیا تھا،پی پی آئی کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو درخواست جمع کروا دی تھی تاہم انتظامیہ کی جانب سے دھرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔پی ڈی ایم کے کارکن بڑی تعداد میں ریڈ زون کے باہر جمع تھے،کارکن گیٹ پھلانگ کر ریڈزون میں داخل ہو گئے،ان کاکہناتھا کہ ہم سپریم کورٹ کے سامنے ہی دھرنا دیں گے۔