پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صحابہ و اہلبیت کی اہانت روکنے کیلئے قانون سازی کی جائے: عطاء الرحمٰن خان

کراچی (پی پی آئی)ایام خلفائے راشددین سرکاری سطح پرمنائے جائیں اور ان ایام پرملک بھر میں عام تعطیل کی جائے۔ان خیالات کا اظہار یوم فاروق اعظم کمیٹی کے سربراہ عطاء الرحمٰن خان اور طفیل احمد خان نے کیا۔پی پی آئی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صحابہ، و اہلبیت کیخلاف گستاخیوں کو فوری طور پر روکنے کے لئے سخت قانون سازی کرے۔