اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی طلبی، نیب ٹیم نوٹس تعمیل کرائے بغیر واپس

لاہور(پی پی آئی) القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کی ٹیم سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کروائے بغیر واپس آگئی۔ذرائع کے مطابق نیب ٹیم زمان پارک پہنچی تو پتا چلا کہ سب سو رہے ہیں جس پر نیب کی ٹیم نوٹس موصول کروائے بغیر واپس چلی گئی۔ ۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کی تھی، جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو القادرٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کی خیال رہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں نیب ٹیم عمران خان کو 9 مئی کو گرفتار کر چکی ہے اور ابھی وہ دو ہفتوں کیلئے ضمانت پر ہیں۔