بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک لبیک نے22 مئی کو کراچی؎میں مہنگائی، بے روزگاری،بدامنی مارچ کا اعلان کردیا

کراچی (پی پی آئی) تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے اعلان کیا کہ 22 مئی کو کراچی سے شروع ہونے والا لانگ مارچ مہنگائی، بے روزگاری، لاقانونیت سمیت عوام کے حقوق پر ڈالے گئے ہر ڈاکے کا حساب لے گا۔پی پی آئی کے مطابق حافظ سعد رضوی نے مزید کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے ہر فیصلے سے عوام کی تکلیف میں دن بہ دن اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ اقتدار کے آخری دنوں میں تو پی ڈی ایم حکومت کو عوام پر ترس کھانا چاہیے۔