بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جناح ہاوس پر حملہ، توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کیس

لاہور(پی پی آ ئی)لاہور کی مقامی عدالت نے جناح ہاوس پر حملہ، توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراوکیس میں عالیہ حمزہ، مریم مزاری اور دیگرکو 7 روزہ جوڈیشل یمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں جناح ہاوس پر حملہ، توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے عالیہ حمزہ، مریم مزاری اور دیگرکو7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا،جج عبہر گل خان نے شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا۔