ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چودھری وجاہت کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان، پرویز الٰہی سے بھی راہیں جدا

لاہور(پی پی آئی) 9 مئی کے بعد تحریک انصاف سے پارٹی رہنماوں کی اڑان جاری ہے،ابتک متعدد رہنما پارٹی سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کر چکے ہیں اب یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ چودھری وجاہت حسین کے تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان اور ان کی پھر سے مسلم لیگ (ق)میں شمولیت متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے بھائی چودھری وجاہت حسین سے متعلق اطلاعات ہیں کہ انھوں نیچودھری وجاہت نے پرویز الٰہی سے بھی راہیں جدا کرلیں ہیں اور جلد ہی ان کی مسلم لیگ (ق)میں شمولیت متوقع ہے۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل ق لیگ میں اختلافات پر چودھری پرویز الٰہی، وجاہت حسین نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔