جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نو مئی کے دن کے دن جو ہوا اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: شیری رحمٰن

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برا ئے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 9مئی کے دن کے دن جو ہوا اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ملک کی تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اپنے چھوٹے اور عارضی سیاسی مقاصد کیلئے جس طرح کی مثال قائم کی گئی اس سے پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا ہے،پاک افواج اور شہداکو بھی بیانیہ کا حصہ بنایا گیا۔