پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہمارا فرض ہے شہدا کو ہمیشہ عزت اور احترام کے ساتھ یاد رکھیں: وزیر داخلہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے یوم تکریم شہداکے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہید اپنی زندگی کو قوم کی خاطر قربان کردیتا ہے، شہید قوم اور ملک کا محسن ہوتا ہے، ہمارا فرض ہے شہداکو ہمیشہ عزت اور احترام کے ساتھ یاد رکھیں۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حالیہ واقعات میں شہداکی یادگاروں اور مجسموں کو بے حرمتی کا نشانہ بنایا گیا، شہداکی فیملیز نے ان واقعات کو انتہائی دکھ کے ساتھ محسوس کیا، ایسے واقعات میں ملوث افراد پاکستانی کہلوانے کے قابل نہیں، تمام ملوث افراد کو سزا دی جائے گی۔