سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے سینئر وائس پریذیڈنٹ سینیٹر بابراعوان سے لندن روانہ

اسلام آباد (پی پی آئی) تحریک انصاف کے سینئر وائس پریذیڈنٹ سینیٹر بابراعوان لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بابراعواغیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے لندن روانہ ہوئے ہیں، خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ ان کا دورہ لندن پہلے سے طے شدہ تھا اور وہ جلد ہی واپس آجائیں گے۔ بابراعوان، عمران خان کے قریبی رفیق اور ان کے قانونی مشیر بھی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی کے 70 رہنماوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے جبکہ اس فہرست میں مزید 146 نام شامل کیے جانے کے بعد کل تعداد 226 ہوگئی ہے۔