سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 12 دہشت گرد گرفتار

لاہور (پی پی آ ئی) سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 12 دہشت گرد گرفتار کر لئے جن کے قبضے سے بارودی مواد، خودکش جیکٹ اور ڈیٹونیٹرز برآمد کر لئے۔ ذرا ئع کے مطابق کارروائیاں سرگودھا، راولپنڈیاور بہاولپور سمیت دیگر شہروں میں کی گئیں، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم داعش اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بتایا گیا ہے۔