پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلامی نظر یاتی کونسل کا اجلاس شروع، قبلہ ایاز آج پریس بریفنگ دینگے

اسلام آباد(پی پی آئی) اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس یہاں شروع ہو گیا۔ اجلاس7 جون کو بھی جاری رہے گا۔ یہ اسلامی نظریاتی کونسل کا دو سو تیسواں (230)اجلاس ہے جس کی صدارت چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کر رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق دو روزہ اجلاس میں مختلف امور زیر بحث آئیں گے۔ بدھ کو اجلاس کے اختتام پر چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز پریس بریفنگ دینگے۔