شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی کو اپنے کیے کی سزا پانے کا وقت آگیاہے: عابد شیر علی

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو پنے کیے کی سزا پانے کا وقت آگیاہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما عابد شیر علی نے کہا کہ سازش، تخریب کاری، شرپسندی، نفرت و انتشار، عدم استحکام، ریاستی سالمیت، نظام اور قوم سے کھلواڑ کرنے والا شخص دھیرے دھیرے اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک افسوس ناک لیکن عبرت انگیز انجام اس کا منتظر ہے،اپنے کیے کی سزا پانے کا وقت آگیا۔