شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرتشدد واقعات کی تحقیقات تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی) حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف نو مئی کے پرتشدد واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو اوورسیز پاکستانیز کی شناخت ہوگئی، پی پی آئی کے مطابقتحقیقات کے سلسلے میں کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول ہسٹری اور دیگر متعلقہ ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔