شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے بی اے پی کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے بی اے پی (بلوچستان عوامی پارٹی) کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، مولانا غفور حیدری اور آغا حسن بلوچ کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مصدق ملک، اعظم نذیر تارڑ اور منظور کاکڑ بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ مذکورہ کمیٹی آئندہ ہفتے تفصیلی مشاورت کے بعد اپنی سفارشات پیش کرے گی۔ معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی، بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے مشاورت کے بغیر ممکن نہیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان کی ترقی میں دلچسپی اور اقدامات پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا۔