شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جناح ہاؤس کے پر تشدد واقعات

لاہور(پی پی آ ئی)جناح ہاؤس کے پرتشدد واقعات میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر آگئے،شرپسند ارضم جنید لاہور کا رہائشی اور پی ٹی آئی لاہور کا متحرک کارکن ہے۔ارضم جنید نے سانحہ نو مئی کے حملوں میں اعلیٰ عسکری قیادت کے افسران کا نام لیکران کی ہرزہ سرائی کی،شرپسند نے پاک فوج کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور لوگوں کو اکسایا کہ فوجی تنصیبات پر حملہ آور ہوئے۔
خیال رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے،شرپسند عناصر نے لاہورمیں جناح ہاوس اورراولپنڈی جی ایچ کیو کے گیٹ پر حملہ کردیا تھا،جس کے بعد پولیس کی جانب سے ملوث شرپسندوں کی پکڑ دھکڑ اور شاخت کا عمل جاری ہے۔