روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کی کمی،روپے کی شرح میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302روپے پرٹریڈ ہورہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 288 روپے میں ٹریڈ ہو رہاہے، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 287 روپے 63 پیسے تھی۔