سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان کی 200 سے زائد نرسز کو 15ماہ سے تنخواہ نہیں ملی

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان کی 200 سے زائد نرسز نے اپنے مطالبات کے حق میں ریڈ زون کے سامنے دھرنا دے کر احتجاج کیا، احتجاج کرنے والی نرسز نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 15ماہ سے تنخواہیں بند ہیں۔ ہمارا بیچ 2020 میں شروع ہوا اور 2024 میں چار سالہ مدت پوری ہونے پر پورا ہونا تھا لیکن 2023 میں تیسرا سمسٹر پورا ہوا جبکہ ہمارا ایک سال ضائع ہورہا ہے جس کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق نرسز کا کہنا تھا کہ حکام کو پابند کیا جائے کہ مقررہ وقت میں امتحان لیا جائے،
اگر ہمارے مسئلے کو سنجیدگی سے حل نہ کیا گیا تو احتجاج کو وسعت دی جائے گی