روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی مسلمان حج کرنے بذریعہ پاکستان پیدل مکہ پہنچ گیا

مکہ مکرمہ (پی پی آئی)بھارتی مسلمان ڈاکٹر شہاب الدین ساڑھے 8 ہزار کلو میٹر طویل پیدل سفر کر کے براستہ پاکستان حج کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔پی پی آئی کے مطابق بھارتی شہری شہاب الدین نے حج کی ادائیگی کے لیے 8 ہزار 640 کلو میٹر کا پیدل سفر کیا۔ کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شہاب الدین نے یہ پیدل سفر 370 دن میں طے کیا ہے۔شہاب الدین کا کیرالہ کے ضلع مالاپور سے شروع ہونے والا یہ سفر پاکستان، ایران، کویت سے ہوتا ہوا سعودی عرب کے شہر مکہ میں جا کر ختم ہوا ہے۔