سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے: آصف زرداری

لاہور(پی پی آئی) پی پی کے شریک چئیر مین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے جو مفاہمت پر آمادہ ہے ہم اس کے پاس خود چل کر جائیں گے اور انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے۔پی پی آئی کے مطابق قیام لاہور کے دوران پنجاب میں انتخابی مفاہمت کیلئے پی پی سے ق لیگ کی بات آگے بڑھی ہے اور ذرائع تصدیق کرتے ہیں کہ پنجاب کے سیاسی محاذ پر سرگرمِ عمل آصف زرداری کا موقف یہ ہے کہ ق لیگ پہلے بھی پی پی کی حکومت کا حصہ رہی ہے اور اسوقت بھی ق لیگ سندھ کے صدر طارق حسن مراد علی شاہ کے معاون خصوصی ہیں۔