بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ن لیگ کے تمام عہدوں سے مستعفی

کراچی (پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق مفتاح اسماعیل نے استعفیٰ پارٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو بھجوا دیا جس میں انہوں نے مو?قف اختیار کیا کہ تمام پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دیتا ہوں اور پارٹی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہوتا ہوں۔ نوازشریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے اعتماد کا شکرگزار ہوں، انتخابی سیاست میں مزید فعال نہیں رہنا چاہتا۔