پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں موسلادھار بارش، 90سے زائد فیڈرز ٹرپ،متعدد علاقوں کی بجلی بند

لاہور(پی پی آئی)لاہور میں موسلادھار بارش کے باعث 90سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی۔پی پی آئیکے مطابق لاہور میں موسلادھار بارش کے باعث 90سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے،سبزہ زار، شاد باغ، وارث روڈ، سمن آباد، واپڈا ٹاؤن میں بجلی بند ہو گئی،ٹھوکر نیاز بیگ، باغبانپورہ، ریلوے کالونی کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہے۔بارش کے باعث علاقہ مکینوں نے جنرل ہسپتال کی دیواری گرا دی، ایم ایس کاکہناہے کہ دیوار گرنے سے آبادی کا پانی ہسپتال میں داخل ہو گیا، ایم ایس کاکہناہے کہ دیوار گرانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔