سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قائم مقام صدر صادق سنجرانی کی بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

اسلام آباد (پی پی آئی) قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔پی پی آئی کے مطابق مستقل ہونے والوں میں جسٹس محمد عامر نواز، جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت رخشانی، جسٹس گل حسن ترین اور جسٹس سردار احمد حلیمی شامل ہیں۔ واضح رہے چند روز قبل پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی جانب سے بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچوں ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔