سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عسکری ٹاور جلاؤ گھراؤ کیس،اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع

لاہور(پی پی آئی)عسکری ٹاور جلاؤ گھراؤ، حملہ کیس،اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی،عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا۔