پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عید الاضحیٰ پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان،عید سے قبل ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیدنگ

اسلام آباد (پی پی آئی)وزارت توانائی نے عید الاضحیٰ کے 3 روز ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب ملک بھر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیدنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث عیدالاضحٰی سے قبل ہی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔دن بھر کے دو تہائی وقت پر محیط لوڈشیڈنگ نے جہاں شدید گرمی میں شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے اگر وزارت توانائی کے اس ہدایت پر عمل درآمد نہیں ہوا تو لوگوں کو بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پر سکتا ہے۔یاد رہے 29 جون کو ملک بھر میں عیدالاضحٰی مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی اور لاکھوں مسلمان سنتِ ابراہیمی پرعمل کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ ادا کریں گے۔