ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مفتی عبدالقوی نے حریم شاہ کو آپس میں صلح کر کے بیٹی بنانے کی پیشکش کر دی

لاہور(پی پی آئی)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہیں۔ مفتی عبدالقوی نے حریم شاہ کو آپس میں صلح کر کے بیٹی بنانے کی پیشکش کر دی۔ پی پی آئی کے مطابق ٹک ٹاکرحریم شاہ سے لائیو کال پر بات کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ میں آپ سے صلح کرنا چاہتا ہوں اور آپ کو بیٹی بنانا چاہتا ہوں اس لیے آپ الزام تراشی نہ کریں بلکہ اسلام پر عمل کریں جس پرحریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ سچ بولا ہے بہترہے کہ آپ اسے مان لیں۔