ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے گھر میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی

ملتان (پی پی آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پی پی آئیکے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی کے ملتان میں واقع گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس پر ریسکیو عملے کو طلب کر لیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے سیاسی رہنما کے گھر پہنچ کر فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھا دی۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجہ بظاہر شارٹ سرکٹ تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔