پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،عثمان بزدار کی نیب میں پیشی سے معذرت

لاہور(پی پی آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔پی پی آئی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عثمان بزدار نیب آفس پیش نہیں ہوئے،ذرائع کاکہناہے کہ سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نیب دفتر میں پیش ہونے سے معذرت کرلی،عثمان بزدار نے 30سوالوں پر مشتمل جواب نامہ پیش کر دیا۔ذرائع کاکہناہے کہ عثمان بزدار نے نمائندے کے ذریعے تحریری معذرت پیش کی،عثمان بزدار ذاتی مصروفیات کی وجہ سے نیب آفس پیش نہیں ہو سکتے۔