خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردو ان کی آئندہ ماہ پاکستان آمد متوقع

انقرہ/ اسلام آباد (پی پی آئی)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے، ترکیہ صدر کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچے گا, ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فدان بھی اْن کے ہمراہ ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق دورہ اگست کے پہلے ہفتہ میں متوقع ہے۔  ذرائع کے مطابق دورے میں ترک صدر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات ہو گی۔ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فدان وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو  زرداری سے بھی ملاقات کریں گے۔دونوں ممالک کے مابین باہمی و  دفاعی تعاون کے فروغ پر مفاہمتی یاداشتوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔وفد میں ترکیہ بحریہ کے اعلی حکام بھی شریک ہوں گے۔ ترک صدر اور ترک بحریہ کے حکام پاک بحریہ میں شامل ہونے والے نئے بحری جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ بھی کریں گے۔