متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیرا ؤکیس، ٹک ٹاکر ملک منیب گرفتار

لاہور(پی پی آئی)جناح ہاوس حملہ اور جلاو گھیرا ؤ کیس میں ٹک ٹاکر ملک منیب علی خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ٹک ٹاکر ملک منیب علی خان کو لاہور انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر  پیش کیا۔پی پی آئی کے مطابق تفتیشی افسر نے عدالت سے  ملزم کی شناخت پریڈ کی استدعا کی۔جس پر عدالت نے شناخت پریڈ کیلئے ملزم ملک منیب علی خان کو 9 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔