اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں سیکیورٹی چیکنگ سخت، ڈبل سواری پر پابندی

 اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی چیکنگ سخت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے۔ اس کے علاوہ شہر بھر میں تمام معاملات معمول کے مطابق ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  ہائی سیکیورٹی زون کے علاوہ شہر بھر کے تمام راستے کھلے ہیں۔ ہائی سیکیورٹی زون میں سرینا اور ایکسپریس چوک سے گاڑیاں داخل ہو سکتی ہیں ترجمان کی طرف سے شہریوں کو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ شہری چیکنگ کے دوران شناختی دستاویزات اپنے ساتھ رکھیں۔