آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان اور ایرانی وزرائے خارجہ نے تجارت و سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان وزارت خارجہ پہنچے جہاں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معزز مہمان کا استقبال کیا جب کہ دونوں وزرائے خارجہ نے وزارت خارجہ میں پودا بھی لگایا۔پی پی آئی کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے تجارت،سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط بھی کیئے۔ایرانی وزیر خارجہحسین امیر عبدالہیان کا کہنا تھا کہ پاکستان، ایران اور چین میں مشترکہ سرمایہ کاری کا منصوبہ ہونا چاہیے