جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے یونس ڈاگھا کا نام تجویز

کراچی (پی پی آئی)سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کیلئے حکومت اور اپوزیشن جماعتیں علحیدہ ناموں پر غور کررہی ہیں، ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے نے سابق بیورو کریٹ یونس ڈاگھا کا نام تجویز کردیا۔پی پی آئی کے مطابق رواں ماہ قومی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی، جس کے بعد نگراں حکومتیں 3 ماہ میں عام انتخابات کا انعقاد کریں گی۔سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کیلئے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے ابتدائی طور پر سابق بیورو کریٹ یونس ڈاگھا کا نام تجویز کردیا۔اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کو نگراں وزیراعلیٰ کیلئے تین نام تجویز کرنے ہیں۔۔