ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ابراہیم حیدری کراچی کے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی

کراچی (پی پی آئی)ابراہیم حیدری کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے سے ایک ماہی گیر جاں بحق ہو گیا، باقیوں کو بچا لیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق ابراہیم حیدری کے قریب سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، مقامی رہنما کمال شاہ کا کہنا ہے کہ کشتی میں 15ماہی گیر سوار تھے،حادثے میں ایک ماہی گیر جاں بحق ہو گیا جبکہ  باقیوں کو بچا لیاگیا۔