کوئٹہ(پی پی آئی) ایران کی طرف سے132kV جیکی گور مند اورپولان جیوانی ٹرانسمیشن لائنوں سے بجلی کی فراہمی میں کمی کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں دن کے اوقات کار میں صرف 20میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان نے بتایاکہ اس وقت پولان۔ جیوانی ٹرانسمیشن لائن سے 20میگاواٹ ملنے کے بعد اسے گوادر اور ملحقہ علاقوں کو فراہم کی جارہا ہے۔ کیسکوترجمان نے مزیدکہاکہ ایران سے بجلی کی بحالی کے بعد ہی مکران میں بجلی کی صورتحال معمول پر آجائے گی۔
Latest from Blog
معیشت اور تجارت کے لیے کراس اسٹریٹس فیئر کی آرگنائزنگ کمیٹی آفس فوژو، چائنا، 20 مئی،
لاہور، پاکستان، ۲۰ مئی ۲۰۲۴ْ۔۔۔ پی آر نیوز وائر/۔۔ ٹرینا سولر، اسمار ٹ پی وی اور
مالاکنڈ(پی پی آئی)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
مالاکنڈ(پی پی آئی)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
اسلام آباد(پی پی آئی) سابق سپیکر و رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا کہ وزیراعلیٰ
ؒٓلاہور(پی پی آئی)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر
گوادر(پی پی آئی)گوادر کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت بڑی کارروائی کرتے ہوئے 20 کروڑ
اسلام آباد(پی پی آئی)بشکیک میں پاکستانی طالب علموں پر تشدد کے واقعات اور موجودہ صورتحال پر
اسلام آباد(پی پی آئی)فرنٹیئرکور خیبرپختونخوا کی جانب سے نامور پشتو شاعر امیرحمزہ بابا کے مزار کی
اسلام آباد(پی پی آئی)ملک میں آج بھی گرمی نے شہریوں کو بے حال کردیا۔ لاہور میں