ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت غوث بہا الدین زکریا ملتانیؒکا سہ روزہ عرس22 اگست سے شروع ہوگا

ملتان (پی پی آئی) شیخ الاسلام حضرت بہا الدین زکریا ملتانی کا 784 واں 3 روزہ عرس مبارک 22 اگست سے شروع ہوگا۔ضلعی انتظامیہ نے عرس مبارک کے انتظامات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر عمر جہانگیر نے کہا ہے کہ حضرت بہا الدین زکریا ملتانی کے عرس کے موقع پر سکیورٹی اور زائرین کے لئے مثالی انتظامات کیے جائیں گے انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ عرس مبارک کے موقع پر قلعہ کہنہ پر بہترین لائٹس اور زائرین کے قیام و طعام کا مثالی انتظام کیا جائے۔