روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ا سپیکر سندھ اسمبلی کی درخواست ضمانت کی سماعت سے جسٹس کے کے آغا کا انکار

کراچی(پی پی آئی)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا نے ا سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت کی سماعت سے انکار کردیا۔پی پی آئی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے معاملے پرسندھ ہائیکورٹ میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت کی سماعت  ہوئی، جسٹس کے کے آغا نے آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت کی سماعت سے انکار کردیا۔اورنئے بنچ کی تشکیل کیلئے درخواست چیف جسٹس کو ارسال کرنے کی ہدایت کردی۔