کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی یونیورسٹی میں طلبا گروپوں کے مابین تصادم، 5 شدید زخمی

کراچی (پی پی آئی) کراچی یونیورسٹی میں طلبا گروپوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں 5 طلبا شدید زخمی ہو گئے، انتظامیہ نے رینجرز کو طلب کر لیا جنہوں نے 2 طلبا کو گرفتار کر کے صورت حال پر قابو پالیا۔پی پی آئی کے مطابق زخمی طلبا کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، کراچی یونیورسٹی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طلبا میں جھگڑا بس میں بیٹھنے پر ہوا جو بڑھتا بڑھتا طلبا گروہوں کے تنازع میں بدل گیا۔ رینجرز نے صورت حال پر قابو پایا اور 2 طلبا کو گرفتار کر لیا۔یونیورسٹی انتظامیہ نے جھگڑے کی تحقیقات کرانے کا عندیہ دے دیا۔