عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نجی حج سکیم کے حج آرگنائزرز سے متعلق شکایات 18اگست تک طلب

  اسلام آباد (پی پی آئی)وزارت مذہبی امور نے حج2023میں نجی حج سکیم کے تحت حج آرگنائزرز کے ساتھ حج کرنے والے حجاج سے کہا ہے کہ اگر انہیں کسی حج آپریٹر کے بارے میں کوئی شکایت ہے تو 18اگست تک آگاہ کریں۔ تاکہ معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔ علاوہ ازیں وزارت مذہبی امور نے پر ائیویٹ حج سکیم کے تحت حج کوٹہ کیلئے نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے اور انرولمنٹ کیلئے اہل نجی کمپنیوں سے 31اگست در خواستیں طلب کر لی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق موجودہ کوٹہ ہولڈرز کمپنیوں سے بھی  اسسمنٹ کیلئے 31اگست تک در خواستیں مانگی گئی ہیں۔