پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر میں آئی ٹی کے شعبے میں مہارت رکھنے والے افراد کی طلب میں اضافہ

کراچی(پی پی آئی)دنیا بھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں مہارت رکھنے والے تعلیم یافتہ افراد کی طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سہہ ماہی میں بیرون ملک جانے والے پاکستانی آئی ٹی ماہرین کی تعداد میں گذشتہ سال کی اسی سہہ ماہی کے مقابلے میں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے۔‘حکام کا کہنا ہے کہ ‘اگر جاپان کے ساتھ آئی ٹی ماہرین کو بھجوانے کے پروگرام میں پیش رفت ہوتی ہے تو ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی آئی ٹی ماہرین جاپان میں ملازمتیں حاصل کر سکیں گے۔