پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سانگھڑ پولیس کی سرپرستی میں چلنے والی گٹکا،ماوا فیکٹریوں پر چھاپہ،8 افراد گرفتار

سانگھڑ (پی پی آئی)  سانگھڑ میں گٹکا اور ماوا بنانے والی 2 فیکٹریوں پر چھاپوں کے دوران 8 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق سندھ پولیس نے اطلاع ملنے پر سانگھڑ میں واقع 2 گٹکا فیکٹریوں میں ایکشن کے دوران 2 ہزار 413 کلو گٹکے کا خام مال برآمد کیا۔ دوران تفتیش ملزمان نے علاقہ ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کی سرپرستی کا بتایا۔ پولیس نے برآمد کیا گیا سامان قبضے میں لے کر فیکٹری مالکان کے خلاف قانونی  کارروائی شروع کر دی۔