پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کانام بھی بطور نگراں وزیراعظم میں شامل

 اسلام آباد (پی پی آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کانام بھی بطور نگراں وزیراعظم میں شامل ہے۔پی پی آئی کے مطابق  ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی طرف سے صادق سنجرانی کا نام بھی تجویز کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے شہبازشریف کی جانب سے 3نام اپوزیشن لیڈر کے سامنے رکھے جائیں گے جبکہ اپوزیشن لیڈر بھی اپنے 3نام وزیراعظم کو پیش کریں گے، کل چھ ناموں میں سے کسی ایک نام  کا نگران وزیراعظم کیلئے انتخاب کیا جائے گا۔