نائب وزیراعظم آسیان ریجنل فورم وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے منیلا پہنچ گئے

وسیع تر علاقائی جنگ سے بچنے کے لیے پاکستان کو سفارت کاری کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے:سابق صدر آزاد

خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے طوفان کی توقع

ڈی ایچ کیو اسپتال مٹیاری میں جدید طبی خدمات موجود ، اضافہ کرنے کی جاری کوشیں

ساؤتھ ایئر کی نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے پروازیں شروع

اورنگی ٹاؤن میں 2 پولیس مقابلے ،4 مشتبہ افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کے 38 معاونین خصوصی کو بھی دفاتر خالی کرنے کا حکم

 اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی کابینہ تحلیل ہونے پر کابینہ ڈویژن نے وزرا اور معاونین خصوصی کو دفاتر خالی کرنے کاحکم دے  دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ میں 33 وفاقی وزرا اور 7 وزرائے مملکت تھے جبکہ 38 کی تعداد میں معاونین خصوصی تھی تھے جن کی مجموعی تعداد 78 بنتی ہے۔ ان تمام حکومتی عہدیداران کو دفاتر الاٹ کئے گئے تھے جن کو اب کابینہ ڈویڑن نے دفاتر خالی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔