سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسداد دہشتگردی عدالت  سے عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد (پی پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد نے فیصلہ سناتے ہوئے عدم پیروی پر عمران خان کی سات مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔