سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسکردو ائیر پورٹ پر جشن کا سماں، پہلی انٹرنیشنل پروازکل اترے گی

اسکردو (پی پی آئی)حکومت نے فروغ سیاحت کے جو اقدامات کئے ہیں اس ضمن میں اسکردو ائرپورٹ پر پہلی انٹرنیشنل پرواز 14اگست کو اترے گی۔پی پی آئی کے مطابق اسکردو ائیر پورٹ پر جشن کا سماں ہے عملہ نے پہلی پرواز کے استتقبال کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں مسافروں اور عملہ پر گلپاشی اور تقسیم تحائف  کے انتظامات کئے گئے ہیں۔