سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا جانے کیلئے لاہور سے کولمبو روانہ

لاہور(پی پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا جانے کیلئے لاہور ایئرپورٹ روانہ ہو گئی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستانی ٹیم کی فلائٹ 12 بجے لاہور سے کولمبو روانہ ہو گئی۔ شاہین آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف، طیب طاہر بھی کیمپ کرکٹرز کے ساتھ ہیں، کپتان بابر اعظم، نسیم شاہ، نواز، افتخار، حارث، فخر زمان سری لنکا میں موجود ہیں۔پاکستانی ٹیم سری لنکا میں افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ پاک افغان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز 22 اگست سے ہمبنٹوٹا میں شروع ہو گی۔