ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائدمیں جان بچانے والی ادویات کمیاب

کراچی (پی پی آئی) شہر قائدمیں جان بچانے والی ادویات کمیاب ہیں اوربحران شدت اختیار کرگیا، ایک طرف دویات دستیاب نہیں  دوسری طرف قیمتیں 18 سے 20 فیصد تک بڑھ گئی ہیں، دمہ کے مریضوں کیلئے ان ہیلر دستیاب ہیں نہ ہی شوگر کے مریضوں کیلئے انسولین، اینٹی بایوٹکس، اسکن انفیکشنز، ڈائریا، پیٹ درد، بلڈ پریشر اور بخار کی دوائیں بھی ناپید ہو گئی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق    شوگر، معدے کی تیزابیت، امراض قلب، اینٹی بایوٹک دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، شوگر کی دوائی 219 سے بڑھ 258 روپے تک پہنچ گئی جبکہ معدے کی تیزابیت اور جلن کی دوائیں 606 سے بڑھ کر 714 روپے کی ہوگئیں، دل کے امراض کی 140 روپے میں ملنے والی دوا اب 165 روپے میں دستیاب ہے۔