شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی پی کی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج بلاول ہاوس کراچی میں طلب

کراچی (پی پی آئی)پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جمعہ25 اگست کو سہ پہر 3 بجے بلاول ہاوس کراچی میں طلب کیا گیاہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیساتھ ساتھ فوری حلقہ بندیوں اورمقررہ مدت میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق لائحہ عمل تیاراوراس کا اعلان کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  صدارت کریں گے۔