اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کے ارشد ندیم آج ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے فائنل میں

بوڈاپسٹ(پی پی آئی)پاکستان کے ارشد ندیم ان دنوں ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپسٹ میں  ہیں اور وہاں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ  کے جیولن تھرو کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق جمعہ کو ہونے والے جیولن تھرو کے ابتدائی مقابلوں میں ارشد ندیم نے 86.79 میٹر کی تھرو کر کے نہ صرف فائنل میں جگہ بنائی بلکہ 2024 میں فرانس میں ہونے والے اولمپکس کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا۔ارشد ندیم اتوار کو جیولن تھرو کے فائنل میں  پاکستان کی نمائندگی کریں گے ان کی کامیابی کیلئے پوری قوم دعاگو ہے۔