پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ن لیگ کا آفس جلانے کے کیس میں فواد چودھری کی عبوری ضمانت خارج

لاہور(پی پی آئی)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے  مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ پی پی آئی کے مطابق  انسداد دہشت گردی عدالت میں ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی،اعدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی،سماعت کے دوران فواد چوہدری عدالت میں پیش نہیں ہوئے،سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 2مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کی گئی۔ عدالت نے عدم پیشی پر فواد چوہدری کی ضمانت خارج کر دی۔